نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مغربی حصہ شام کی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ شہر حلب کے میڈیکل ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے حملوں میں تیس افراد جاں بحق اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں اور بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ ان حملوں کے بعد فوج اور دہشتگردوں میں جاری جھڑپوں میں شدت آگئی جن میں چالیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطا ...
مغربی شام میں واقع قلمون علاقے میں شام کی فوج اور حزب اللہ نے کئی سرحدی پہاڑیاں آزاد کرالیں اور دہشت گردوں کو شمالی علاقوں کی جانب پسپائی پر مجبور کردیا۔ قلمون کو آزاد کرانے کی کاروائی میں اب تک درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مغربی حصے میں شامل ہیں اس کےعلاوہ کچھ علاقے ساحلی ہیں اور کجھ لبنان کی سرحد سے ملتے ہیں۔ یہ علاقے نیشنل ہائي وے ایم فائيو اور اس کو ملانے والی سڑکوں سے متصل ہیں، لھذا ایسا لگتا ہے کہ شام کی حکومت ان علاقوں کو کسی بھی قیمت پر دہشتگردوں سے محفوظ رکھنا چاہتی ہے اور یہ اس کی فوجی اسٹراٹیجی ہے۔ اس حقیقت ...
مغربی طاقتوں کی بھی حمایت حاصل ہے- سعودی عرب کی کوشش ہے کہ جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کو بقول اس کے شام میں روس اور ایران کی مداخلت کی مذمت کرنے کی تشویق دلائے
سعودی عرب ، دہشت گرد گروہوں کے اصلی حامی اور سرپرست کی حیثیت سے یہ کوشش کر رہا ہے کہ سیاسی اقدامات کے ذریعے شام میں روس کی فوجی موجو ...
مغربی علاقے میں شامی فوج اور رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حملے کئے جس فوج اور رضاکار دستوں نے بر وقت ناکام بنا دیا اور دہشت گردوں کو کاری ضرب لگائی۔ الوقت - دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ اور دیگر دہشت گرد گروہوں نے صوبہ حلب کے جنوب مغربی علاقے میں شامی فوج اور رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حملے کئے جس فوج اور رض ...
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں بدستور جاری ہے لیکن انتفاضہ کے وجود میں آنے کا صرف یہی سبب نہیں ہو سکتا اور چار مہینہ گزرنے کے بعد اس نے صیہونیوں پر بہت گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اس مقالے میں سیکورٹی، سیاسی اور اقتصادی میدانوں میں صیہونی حکومت پر تحریک انتفاضہ کے مرتب ہونے والے اثرات پر گفتگو ...
مغربی علاقے میں واقع مسجد پر اس وقت گولے داغے جب لوگ نماز جمعہ کی ادائيگی کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے۔ حکومت مخالفین کے اس راکٹ حملے میں اطلاعات کے مطابق 5 نمازی جاں بحق ہوگئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، حکومت مخالفین نے باب الفرج میں قائم ملا خان مسجد کو نشانہ بنایا جس میں بہت ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری ٹی و ...